حنا خان کی نتھنی پر آیا لوگوں کا دل، ادھین سمن نے تصویر دیکھ کر کہی یہ بڑی بات
اداکارہ حناخان (Hina Khan) نے نہ صرف اپنے کپڑے پہننے کے طریقے سے لوگوں کو انسپائر(حوصلہ افزائی) کی ہے بلکہ بورنگ اسٹائل کو بھی ایک سیکسی اسٹیٹمنٹ بنایا ہے۔
ممبئی: Hina Khan ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ میں ساڑی پہننے والی سیدھی سادی بہو کے طور پر نظر آئیں حنا خان کا ’بگ باس‘ میں نیا اوتار دیکھنے کے بعد لوگ حیران رہ گئے۔ انہوں نے اسٹائل سینس سے اتنا متاثر کیا کہ ان کے بولڈ اوتار کو دیکھنے کے بعد ان کے مداح اب ان کی نئی تصویروں کے انتظار میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں حنا خان نے ٹریڈیشنل لُک کی تصویریں پوسٹ کی ہیں، جس میں ان کی نتھنیا پر لوگوں کا دل آگیا ہے۔ تصویر کریڈٹ: @realhinakhan/Instagram

حنا خان (Hina Khan) نے لیکمے فیشن ویک 2021 (Lakme Fashion Week 2021) میں اپنا جلوہ بکھیرا اور اس شو میں شو اسٹاپر بن کر سب کا بھی دل جیتا۔ اب حنا خان نے جو تصویریں اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں۔ اس کو دیکھنے کے بعد لوگ ان کی اداوں پر فدا ہوگئے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: @realhinakhan/Instagram

حنا خان کی یہ تصویریں ان کے نیلے رنگ کا لہنگا میں ہیں، جس میں انہوں نے کوئی جویلری نہیں پہنی ہے۔ ٹی وی کی ’ناگن‘ رہی حنا خان نے بس ناک میں چھوٹی سی نتھنی پہنی ہے، جو کہ ان کے لُک کو مزید گلیمرس بنا رہی ہیں۔ تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کوئی فیشن نہیں دیا ہے۔ تصویر کریڈٹ: @realhinakhan/Instagram

حنا خان نے بالوں کو کھلا رکھا ہے، جو کہ ہلکے کرلی کئے گئے ہیں۔ گولڈن براون ہائی لائٹس ان کے لُک کو مکمل کر رہی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: @realhinakhan/Instagram

حنا خان (Hina Khan) نے لیکمے فیشن ویک 2021 (Lakme Fashion Week 2021) میں اپنا جلوہ بکھیرا اور اس شو میں شو اسٹاپر بن کر سب کا بھی دل جیتا۔ اب حنا خان نے جو تصویریں اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں۔ اس کو دیکھنے کے بعد لوگ ان کی اداوں پر فدا ہوگئے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: @realhinakhan/Instagram
Read More: بالی ووڈ کے ان مشہور سلیبریٹیز کے درمیان ہیں آپسی رشتے ، جن کے بارے میں شاید ہی جانتے ہوں گے آپ