نئے بلاک کا افتتاح۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی سی ایم ایچ میں

راولپنڈی CMH میں نئے بلاک کا افتتاح۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی سی ایم ایچ میں ایک نئے بلاک کا افتتاح کیا۔ نئے بلاک کی وجہ سے روزانہ پانچ ھزار مریضوں کے لئے علاج فراہم کیا جا سکے گا۔ رپورٹ : بابر علی شاہ۔ راولپنڈی