وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان دنیا کی 100 با اثر لوگوں میں شامل

امریکی جریدے ٹائم نے وزیراعظم عمران خان کو 2019 کی 100 با اثرشخصیات میں شامل کر دیا۔ ٹائم میگزین ہر سال دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی بااثر سیاسی شخصیات کی فہرست جاری کرتا ہے۔ اس بار دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے اور 22 سالہ سیاسی جدوجہد کے مزید پڑھیں

مسلمان کافرض ہےکہ جنگ کیلئےتیاررہے،آصف زرداری

بھارت سپر پاوربننا چاہتاہے، پائلٹ حسن صدیقی کوخراج تحسین پیش کرناچاہتاہوں ، ہمیں اوآئی سی کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیئے، وہ تمام ممالک ہمارے دوست ہیں ،بھارت کے نہیں، حسن صدیقی پاکستان کاہیروہے، ہم سب جذبات سےسوچتےہیں، مسلمان کافرض ہےکہ جنگ کیلئےتیاررہے،آصف زرداری

‏واجپائی نے لاہورمیں مینار پاکستان پر کھڑے ہوکر کہاتھا کہ آج تک پاکستان کو بھارت میں تسلیم نہیں کیا گیا،پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف

پاک بھارت کشیدگی پہلی مرتبہ نہیں ہوئی اس سےپہلےبھی جنگیں لڑی ہیں،بدقسمتی سےہمارےہمسائےنےپاکستان کوکبھی تسلیم نہیں کیا۔صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف ‏واجپائی نے لاہورمیں مینار پاکستان پر کھڑے ہوکر کہاتھا کہ آج تک پاکستان کو بھارت میں تسلیم نہیں کیا گیا ، آج پاکستان کودل سےتسلیم کرتےہیں۔صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد مزید پڑھیں

سندھ بھر میں سول سوسائٹی کی جانب سے “پاک فوج زندہ باد” ریلی نکالی جائےگی۔

بدر، سندھ۔ سندھ بھر میں آج 28 فروری کو دوپہر 11 بجے سول سوسائٹی کی جانب سے “پاک فوج زندہ باد” ریلی نکالی جائےگی۔ پوری پاکستانی قوم سبز ہلالی پرچم تلے متحد ہے اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ مادر وطن کی حفاظت و سلامتی کے لیے ہر قربانی کیلئے تیار ہے۔ پاکستان زندہ باد۔ مزید پڑھیں

جہموری وطن پارٹی کے رہنما نواب گہرام بگٹی کا بھارت کو دوٹوک پیغام.

ہشمت بلوچستان۔ جہموری وطن پارٹی کے رہنما نواب گہرام بگٹی کا بھارت کو دوٹوک پیغام. مودی سرکار ہوش کے ناخن لیں.ورنہ ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں.اگر ملک کو ضرورت پڑی تو سب سے پہلے فرنٹ لائن پر میں اور میرے کارکنان پہنچیں گے.

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز۔

حسن بشیر اعوان 22 مارچ 2019 کھیلی جانیوالی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز میں سرفراز احمد کو آرام دینے کا فیصلہ۔ پی سی بی کی جانب سے شعیب ملک کو کپتان بنانے کا فیصلہ۔ اس کے ساتھ ساتھ پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ انجرڈ کھلاڑی مزید پڑھیں

لاہور قلندر بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

حسن بشیراعوان- آج پی ایس ایل سیزن فور میں مزید دومیچز کھیلے جائیں گے پہلا میچ لاہور قلندر کا مقابلہ سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز کا سامنا کریں گے.