پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لیے ۱۵ رکنی‏ سکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لیے ۱۵ رکنی‏ سکواڈ کا اعلان کردیا۔ عابد علی ‏ محمد حفیظ ‏ امام الحق ‏ فخر زمان ‏ شعیب ملک ‏ ‏بابر اعظم ‏ حارث سہیل ‏ سرفراز احمد(وکٹ کیپر/کپتان) ‏ شاداب خان ‏ عماد وسیم ‏ فہیم اشرف ‏ محمد حسنین ‏ شاہین شاہ آفریدی ‏جنید خان مزید پڑھیں

چیمپین لیگ کواٹر فائنل کی دوسری لیگ میں ایجکس نے جووینٹس کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

جبکہ دوسری جانب لیونل میسی کی شاندرا پرفاررمنس کی بدولت بارسیولونا نے مانچسٹر یونائٹڈ کو شکست دی چیمپین لیگ کے آج ہونیوالے میچوں میں لیورپول اور پورٹو جبکہ مانچسٹر سٹی اور ٹوٹینھم مدمقابل ہوں گے میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے کھیلے جائیں گے

گالف کے نامور کھلاڑی ٹائیگر ووڈز نے ۱۴ سال بعد ماسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ جیت لیا۔

گالف کے نامور کھلاڑی ٹائیگر ووڈز نے امریکا کے شہر جارجیا میں ہونے والے ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ میں ان کی جیت کا اسکور ۲۷۵ رہا۔ یاد رہے ٹائیگر ووڈز اس سے پہلے چار مرتبہ ماسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کرچکے ہیں۔

ساؤتھ افریقہ کے سابق کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے

پی ایس ایل سیزن فور ۔ پاکستانی تماشائیوں کے لیے ایک اور افسوسناک خبر ساؤتھ افریقہ کے سابق کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے اے بی ڈیویلیئرز کا معاہدہ لاہور میں ہونے والے میچز تک کا تھا لیکن اب بتایا جا رہا ہے کہ انہوں نے پاکستان آنے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے تمام میچز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

پی ایس ایل سیزن فور: پاکستان میں ہونے والے تمام میچز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ لاہور میں ہونے والے تمام کے تمام میچز کراچی میں شفٹ کر دیئے گئے۔ یاد رہے کچھ دن پہلے پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے اس بات کا یقین دلایا تھا کہ پاکستان میں ہونے والے تمام مزید پڑھیں

پاکستان کی مکسڈ مارشل فائٹر انیتا نثار نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کردیا

پاکستان کی مکسڈ مارشل فائٹر انیتا نثار نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کردیا۔ سنگاپور میں کھیلے گئے مکسڈ مارشل آرٹ فائیٹ میں انیتا نے انڈونیشیا کی گیتا سوہار سونو کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا۔ فائنل میں موجود تمام ججز نے انیتا کے حق میں فیصلہ دے کر انیتا کو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ۔

نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ۔ پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور ۵۲ سے شکست دے دی۔ کپتان ولیم سن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اسکور: بنگلہ دیش پہلی اننگز۔ ۲۳۴ آل آؤٹ بہترین اسکور: تیمیم اقبال ۱۲۶ بنگلہ دیش دوسری اننگز۔ ۴۲۹ آل آؤٹ مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ: ویسٹ انڈیز نے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ سیریز دو دو سے برابر ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ تھامس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ تھامس نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ مزید پڑھیں

ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل سیزن فور کی کامیاب ٹیموں میں سے ایک کامیاب ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان سلطان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ ملتان سلطان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوور میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان مزید پڑھیں