وفاقی وزراء کے محکمے تبدیل

وفاقی وزراء کے محکمے تبدیل ،حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ جبکہ فواد چوہدری وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی مقرر۔ اعظم سواتی کو پارلیمانی امور کی وزارت دے دی گئی۔ فردوس عاشق اعوان معاون خصوصی اطلاعات و نشریات مقرر۔ اعجاز شاہ کووزیر داخلہ کا مقرر کر دیا گیا – شہریار آفریدی وزیر مملکت سیفران مقرر۔ میاں مزید پڑھیں

تیز بارشوں سے پاکستان بھر میں 49 ہلاکتیں، 176 زخمی اور 117 گھر متاثر

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی طرف سے رپورٹ جاری کی گئی- پنجاب میں 15 ہلاکتیں، 94 زخمی اور 31 گھر متاثر – بلوچستان میں 52 ہلاکتیں، 5 زخمی اور 11 گھر متاثر – سندھ میں 50 ہلاکتیں اور 5 زخمی کے پی کے میں چار ہلاکتیں، آٹھ زخمی اور گیارہ گھر متاثر – فاٹا میں 14 مزید پڑھیں

بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی

گندم کی تیار فصلیں سیلابی ریلوں اور رودکوہی میں بہہ گئیں.موسی خیل, لورلائ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری.کسان اور غریب عوام پریشان.حکومت کی طرف سے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئ.عوام کو گھروں سے نکل کر محفوظ مقامات پر متقل ہونے کی ہدایت.سیلاب ذدہ علاقوں کے مکینوں کا حکومت مزید پڑھیں

شہریار آفریدی اور زلفی بخاری کا کوئٹہ میں ہزارہ کمیونٹی پر دہشت گردانہ حملے پر ہزارہ کمیونٹی کے دھرنے کا دورہ اور وفاقی وزراء کی وزیراعلی بلوچستان جام کمال سے ملاقات جس میں دھرنا دینے والے ہزارہ کمیونٹی کے افراد کی سکیورٹی سخت کرنے کا کہا

جمعہ کے روز کوئٹہ میں ہزارہ کمیونٹی پر دہشت گردوں نے خودکش دھماکہ کیا تھا۔ دھماکے میں ہزارہ کمیونٹی کے 20 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ہزارہ کمیونٹی نے دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں کے حق میں پچھلے چار روز سے کوئٹہ میں دھرنا دے رکھا ہے۔ان کا مطالبہ ہے کہ ہزارہ کمیونٹی پر دھماکہ مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان اور اس کے گردونواح میں تیز بارش کےساتھ ژالہ باری ۔گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا

ذرائع کے مطابق ضلع ڈیرہ غازیخان اور اس کے گردونواح میں پچھلے دو روز سے شدید ژالہ باری اور تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق ژالہ باری سے گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا اور ڈیرہ غازیخان شہر کی سڑکیں دریا کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ ڈیرہ غازیخان اور اس مزید پڑھیں

پاکستان کی مکسڈ مارشل فائٹر انیتا نثار نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کردیا

پاکستان کی مکسڈ مارشل فائٹر انیتا نثار نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کردیا۔ سنگاپور میں کھیلے گئے مکسڈ مارشل آرٹ فائیٹ میں انیتا نے انڈونیشیا کی گیتا سوہار سونو کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا۔ فائنل میں موجود تمام ججز نے انیتا کے حق میں فیصلہ دے کر انیتا کو مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام پاکستان نے موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر بروز جمعہ ملک بھر میں یوم یکجہتی افواج پاکستان منانے کا اعلان کردیا ہے

مسفر جمال جمعیت علماء اسلام پاکستان نے موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر بروز جمعہ ملک بھر میں یوم یکجہتی افواج پاکستان منانے کا اعلان کردیا ہے مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے ملک بہر میں بروز جمعہ تمام ضلعی ہیڈکواٹرز میں دفاع پاکستان کے حوالے سے اپنے افواج پاکستان کے ساتھ یکہجہی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

انس صدیق پلوامہ لواحقین کی تکلیف کا اندازہ ہے، وزیر اعظم ہندوستان کو جواب دینا مجبوری بن چکا تھا، وزیر اعظم ہندوستان کو صرف یہ بتانا تھا کہ اگر آپ ہمارے ملک میں آسکتے ہیں تو ہم بھی آپ کے ملک میں جا سکتے ہیں،وزیر اعظم دنیامیں جتنی بھی جنگیں ہوئیں سب بغیرسوچےسمجھےشروع کی گئیں،وزیراعظم مزید پڑھیں

’’جنرل(ر)راحیل شریف کو دیا جانے والا این او سی غیر قانونی قرار،حکومت ایک ماہ میں تصحیح کرے ورنہ ۔۔۔‘‘ سپریم کورٹ نے دبنگ حکم جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے سعودی عرب میں اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کے بیرون ملک ملازمت کے این او سی کو غیر قانونی قراردے کر اس کی درستی کے لئے وفاقی حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے قراردیاہے کہ مقررہ مدت کے اندر قانون کے مطابق این او سی جاری مزید پڑھیں

آرمی چیف نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گرد مسلح افواج، سیکیورٹی اداروں اور تعلیمی اداروں پر حملے میں ملوث تھے جن کی کارروائیوں کے نتیجے میں 34 افراد شہید ہوئے جب کہ شہدا میں سے 21 کا تعلق مسلح افواج سے تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت مزید پڑھیں