نوجوان لڑکی کا آرمی والوں سے مباحثہ

عاصم اقبال خٹک ‎ہمارے آرمی کے نوجوان تو ملک کی حفاظت کے لیے ہر لمحہ تیار ہوتے ہیں اور ملک کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں۔ ان کو ڈیوٹی دی جاتی ہے اسی پر وہ عمل پیرا ہوتے ہیں لیکن بات آتی ہے عام عوام کی ان کے حقوق کا کون خیال مزید پڑھیں

تحقیقاتی کمیٹی نے نشوا کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی

وزیر اعلیٰ سندھ کی تشکیل کردہ تحقیقاتی کمیٹی نے نشوا کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی. رپورٹ کے مطابق نشوا کی طبیعت کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع دارالصحت اسپتال میں غلط انجیکشن لگنے سے بگڑی تھی۔ غلط انجیکشن نے نشوا کے دماغ، دل اور جگر کو متاثر کیا، اگر اسپتال بروقت درست علاج کرتا مزید پڑھیں

بھارت كا ون بیلٹ ون روڈ معاہدے سے بائيكاٹ

بیجنگ : چینی وزیر خارجہ نے جمعہ كو اشارہ كیا كہ بھارت كا ون بیلٹ ون روڈ فورم میں شركت سے انكار سے چین بھارت تعلقات پر كوٸ برا اثر نہیں پڑۓ گا۔ انہوں نے اعلان كیا كے دونوں ملك تیاری كر رہے ہيں دونوں ملكوں كے سربراہوں كے درمیان غیر رسمی ملاقات كی۔ وانگ مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کا معاملہ

حکومتی ارکان اور بی این پی مینگل کے درمیان مذاکرات. حکومتی ارکان کی طرف سے لاپتہ افراد کمیشن کے لئے سردار اختر جان مینگل سے نام مانگ لئے.رات گئے سردار اختر مینگل نے لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ سے بھی ملاقات کی.لاپتہ افراد کمیشن بلوچستان کے مختلف علاقوں میں لاپتہ افراد کا ڈیٹا حاصل کرے مزید پڑھیں

وفاقی وزراء کے محکمے تبدیل

وفاقی وزراء کے محکمے تبدیل ،حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ جبکہ فواد چوہدری وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی مقرر۔ اعظم سواتی کو پارلیمانی امور کی وزارت دے دی گئی۔ فردوس عاشق اعوان معاون خصوصی اطلاعات و نشریات مقرر۔ اعجاز شاہ کووزیر داخلہ کا مقرر کر دیا گیا – شہریار آفریدی وزیر مملکت سیفران مقرر۔ میاں مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان دنیا کی 100 با اثر لوگوں میں شامل

امریکی جریدے ٹائم نے وزیراعظم عمران خان کو 2019 کی 100 با اثرشخصیات میں شامل کر دیا۔ ٹائم میگزین ہر سال دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی بااثر سیاسی شخصیات کی فہرست جاری کرتا ہے۔ اس بار دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے اور 22 سالہ سیاسی جدوجہد کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں بم دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات اور تعزیت

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ وہ ملک کی تمام قوتوں کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ قومی دھارے میں لانا ہے تو دہشت گردی کے متاثرین کو لائیں کالعدم تنظیموں کو نہیں۔ میں بھی شہید کا بیٹا ہوں ملک کو انتہاپسندوں سے پاک کرنے تک چین سے نہیں بیٹھوں مزید پڑھیں

تیز بارشوں سے پاکستان بھر میں 49 ہلاکتیں، 176 زخمی اور 117 گھر متاثر

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی طرف سے رپورٹ جاری کی گئی- پنجاب میں 15 ہلاکتیں، 94 زخمی اور 31 گھر متاثر – بلوچستان میں 52 ہلاکتیں، 5 زخمی اور 11 گھر متاثر – سندھ میں 50 ہلاکتیں اور 5 زخمی کے پی کے میں چار ہلاکتیں، آٹھ زخمی اور گیارہ گھر متاثر – فاٹا میں 14 مزید پڑھیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کا وفاقی حکومت کو دھمکی

ڈیرہ مراد جمالی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار اختر مینگل نے کہا کہ اگر حکومت کی طرف سے پارلیمانی نظام اور آٹھارویں ترمیم کو چھیڑنے کی کوشش کی گئ تو اس کے خطر ناک نتائج حکومت کو بھگتنے پڑیں گے.مزید ان کا کہنا تھا کہ عید قرباں تک بڑی بڑی حکومتوں کا خاتمہ مزید پڑھیں

میری ہمسائی نے میرے اندر جن فٹ کیا ہے جس کے ذریعہ وہ مجھے قابو کرتی ہے

لالہ موسیٰ تھانہ میں خاتون کی درخواست – خاتون نے کہا کہ میری پڑوسن مصباح نے میرے اندر جن فٹ کیا ہے جوکہ میرے شوہر کو میرے خلاف کیئے ہوئے ہے – میری پڑوسن جادو کے ذریعہ میرے ہاتھ سے پیسے چھین لیتی ہے، ہانڈی خالی کر دیتی ہے اور میرا نقصان کرنا چاہتی ہے، مزید پڑھیں