بھارت كا ون بیلٹ ون روڈ معاہدے سے بائيكاٹ

بیجنگ : چینی وزیر خارجہ نے جمعہ كو اشارہ كیا كہ بھارت كا ون بیلٹ ون روڈ فورم میں شركت سے انكار سے چین بھارت تعلقات پر كوٸ برا اثر نہیں پڑۓ گا۔ انہوں نے اعلان كیا كے دونوں ملك تیاری كر رہے ہيں دونوں ملكوں كے سربراہوں كے درمیان غیر رسمی ملاقات كی۔ وانگ مزید پڑھیں

شمالی كوریا نے آج امریكہ كو وزیر خارجہ مائك پومپیو كو جوہری مزاكرات سے ہٹانے كا مطالبہ

شمالی كوریا نے آج امریكہ كو وزیر خارجہ مائك پومپیو كو جوہری مزاكرات سے ہٹانے كا مطالبہ كر دیا۔ ایك سینیر وزیر خارجہ كے ایك اہلكار نے كہا كے مزید مزاكرات بے معنی ھو جائیں گۓ اگر پومپیو كو اس میں شامل كیا گیا تو۔ شمالی كوریا كی وزارت خارجہ كا كہنا ہے كے پومپیو مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان دنیا کی 100 با اثر لوگوں میں شامل

امریکی جریدے ٹائم نے وزیراعظم عمران خان کو 2019 کی 100 با اثرشخصیات میں شامل کر دیا۔ ٹائم میگزین ہر سال دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی بااثر سیاسی شخصیات کی فہرست جاری کرتا ہے۔ اس بار دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے اور 22 سالہ سیاسی جدوجہد کے مزید پڑھیں

چیمپین لیگ کواٹر فائنل کی دوسری لیگ میں ایجکس نے جووینٹس کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

جبکہ دوسری جانب لیونل میسی کی شاندرا پرفاررمنس کی بدولت بارسیولونا نے مانچسٹر یونائٹڈ کو شکست دی چیمپین لیگ کے آج ہونیوالے میچوں میں لیورپول اور پورٹو جبکہ مانچسٹر سٹی اور ٹوٹینھم مدمقابل ہوں گے میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے کھیلے جائیں گے

بھارت میں ٹک ٹاک بند کر دی گئی-

دنیا بھر میں مقبول ترین ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو بند کردیا گیا، سپریم کورٹ کے مطابق ٹک تاک بھارت میں فحاشی کا سبب بن رہی تھی- مدارس کورٹ کی درخواست پر سپریم کورٹ نے ٹک ٹاک بند کرنے کا فیصلہ کیا – بھارت نے گوگل اور ایپل کو خط لکھ کر اپنے اسٹورز سے ہٹانے مزید پڑھیں

گالف کے نامور کھلاڑی ٹائیگر ووڈز نے ۱۴ سال بعد ماسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ جیت لیا۔

گالف کے نامور کھلاڑی ٹائیگر ووڈز نے امریکا کے شہر جارجیا میں ہونے والے ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ میں ان کی جیت کا اسکور ۲۷۵ رہا۔ یاد رہے ٹائیگر ووڈز اس سے پہلے چار مرتبہ ماسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کرچکے ہیں۔

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی ہلاکتوں پر انڈونیشا میں بھی احتجاج

سنیچر کو جنوبی کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہونے والے تصادم کے دوران مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ سے جو سات نوجوان ہلاک ہوئے اُن میں سے عابد حسین لون نامی نوجوان نے انڈونیشیا میں شادی کی تھی اور ان کے بچے کی عمر تین ماہ ہے۔ عابد حسین کی بیوہ صائمہ کے والدین اور مزید پڑھیں

ایرانی مداخلت دوسری بار وزیراعظم بننے میں آڑے آ گئی،حیدر العبادی

بغداد(این این آئی)عراق کے سابق وزیراعظم اور النصر سیاسی اتحاد کے سربراہ حیدر العبادی نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ داعش تنظیم کے خلاف جنگ، فرقہ واریت کے خاتمے اور ملکی امن و امان اور سیادت کے حوالے سے ان کے دور میں یقینی بنائی جانے والی کامیابیوں کو بیرونی ایجنڈے کے تحت فرقہ وارانہ مزید پڑھیں