‏وطن عزیز کے لئے نوازشریف کا خون بھی حاضر ہے، ہر خدمت کے لئے تیار ہوں، ‏نوازشریف

پاک فضائیہ کی کارکردگی پر بے حد مسرور ہوں، اپنے شاہینوں کو جے ایف تھنڈر17 کا تحفہ دینے پر فخر ہے ،کوشش رہی کہ جوہری کے بعد پاکستان معاشی قوت بن جائے ‏معاشی قوت اور کامل اتحاد سے ہماری ناقابل تسخیر قوت دوگنا ہوجائے گی ‏نوازشریف کا بیان ‏وطن عزیز کے لئے نوازشریف کا خون مزید پڑھیں

وزیرے اعظم عمران خان کا بھارتی پا ئلٹ کو کل رہا کرنے کا اعلان

صفی ، اسلام آباد۔ جنگیں کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتی ہم نے پوری کوشش کی کہ حالات مزید کشیدہ نہ ہوں ، وزیراعظم لیکن بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی کی گئی جس کے بعد ایک زمہ دار ریاست ہونے کا ثبوت دیتے ہوے پاکستان نے جوابی کاروائی کی اور مزید پڑھیں

معیشت اور ملک مستحکم ہے اور محفوط ہاتھوں میں ہے۔

حمزہ عباسی ، اسلام آباد عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اور غیر ضروری ڈالر کی خریداری نہ کریں، ایکسچینج کمپنیز کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے جاری اعلامیئے کے مطابق موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے فاریکس کمپنیوں نے عوام سے گزارش کی ہے کہ وہ غیر ضروری مزید پڑھیں

جہموری وطن پارٹی کے رہنما نواب گہرام بگٹی کا بھارت کو دوٹوک پیغام.

ہشمت بلوچستان۔ جہموری وطن پارٹی کے رہنما نواب گہرام بگٹی کا بھارت کو دوٹوک پیغام. مودی سرکار ہوش کے ناخن لیں.ورنہ ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں.اگر ملک کو ضرورت پڑی تو سب سے پہلے فرنٹ لائن پر میں اور میرے کارکنان پہنچیں گے.

جمعیت علماء اسلام پاکستان نے موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر بروز جمعہ ملک بھر میں یوم یکجہتی افواج پاکستان منانے کا اعلان کردیا ہے

مسفر جمال جمعیت علماء اسلام پاکستان نے موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر بروز جمعہ ملک بھر میں یوم یکجہتی افواج پاکستان منانے کا اعلان کردیا ہے مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے ملک بہر میں بروز جمعہ تمام ضلعی ہیڈکواٹرز میں دفاع پاکستان کے حوالے سے اپنے افواج پاکستان کے ساتھ یکہجہی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

انس صدیق پلوامہ لواحقین کی تکلیف کا اندازہ ہے، وزیر اعظم ہندوستان کو جواب دینا مجبوری بن چکا تھا، وزیر اعظم ہندوستان کو صرف یہ بتانا تھا کہ اگر آپ ہمارے ملک میں آسکتے ہیں تو ہم بھی آپ کے ملک میں جا سکتے ہیں،وزیر اعظم دنیامیں جتنی بھی جنگیں ہوئیں سب بغیرسوچےسمجھےشروع کی گئیں،وزیراعظم مزید پڑھیں

ملک کی سب سے بڑی دینی و سیاسی پارٹی جے یو آی (ف) کا دس ہزار رضاکار سرحد پے بھیجوانے کا اعلان.

محمد بلال- ملک کی سب سے بڑی دینی و سیاسی پارٹی جے یو آی (ف) کا دس ہزار رضاکار سرحد پے بھیجوانے کا اعلان. یہ اعلان منگل کو پارٹی کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغورحیدری نے ایوانِ بالا کی کاروائی کے دوران کیا.انہوں نے مزید کہا کے پاکستان کی سالمیت کے لیے ہر قسم کی قربانی مزید پڑھیں

’’جنرل(ر)راحیل شریف کو دیا جانے والا این او سی غیر قانونی قرار،حکومت ایک ماہ میں تصحیح کرے ورنہ ۔۔۔‘‘ سپریم کورٹ نے دبنگ حکم جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے سعودی عرب میں اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کے بیرون ملک ملازمت کے این او سی کو غیر قانونی قراردے کر اس کی درستی کے لئے وفاقی حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے قراردیاہے کہ مقررہ مدت کے اندر قانون کے مطابق این او سی جاری مزید پڑھیں

ہم تمہیں نہیں بھولے، سانحہ اے پی ایس کو 4 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ ہیں .

پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے۔ 4 سال قبل بزدل دہشتگردوں نے اے پی ایس کے معصوم بچوں کے خون کی ایسی ہولی کھیلی کہ پوری دنیا کے دل چھلنی ہوگئے۔ اس اندوہناک واقعے میں معصوم بچوں سمیت 144 افراد مزید پڑھیں

قصور: درخت سے لٹکتی دو لاشیں، خود کشی یا قتل

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں پولیس نے حال ہی میں ایک مرد اور نوجوان لڑکی کی درخت سے لٹکتی لاشیں دریافت کی تھیں۔ پولیس کے مطابق دونوں لاشیں جمعرات کی صبح قصور شہر کے قریب تھانہ صدر کی حدود میں بائی پاس کے قریب درخت سے لٹکتی پائی گئیں۔ دونوں کی گردنوں مزید پڑھیں