وفاقی وزراء کے محکمے تبدیل

وفاقی وزراء کے محکمے تبدیل ،حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ جبکہ فواد چوہدری وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی مقرر۔ اعظم سواتی کو پارلیمانی امور کی وزارت دے دی گئی۔ فردوس عاشق اعوان معاون خصوصی اطلاعات و نشریات مقرر۔ اعجاز شاہ کووزیر داخلہ کا مقرر کر دیا گیا – شہریار آفریدی وزیر مملکت سیفران مقرر۔ میاں مزید پڑھیں

بھارت میں ٹک ٹاک بند کر دی گئی-

دنیا بھر میں مقبول ترین ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو بند کردیا گیا، سپریم کورٹ کے مطابق ٹک تاک بھارت میں فحاشی کا سبب بن رہی تھی- مدارس کورٹ کی درخواست پر سپریم کورٹ نے ٹک ٹاک بند کرنے کا فیصلہ کیا – بھارت نے گوگل اور ایپل کو خط لکھ کر اپنے اسٹورز سے ہٹانے مزید پڑھیں

نئے بلاک کا افتتاح۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی سی ایم ایچ میں

راولپنڈی CMH میں نئے بلاک کا افتتاح۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی سی ایم ایچ میں ایک نئے بلاک کا افتتاح کیا۔ نئے بلاک کی وجہ سے روزانہ پانچ ھزار مریضوں کے لئے علاج فراہم کیا جا سکے گا۔ رپورٹ : بابر علی شاہ۔ راولپنڈی

گالف کے نامور کھلاڑی ٹائیگر ووڈز نے ۱۴ سال بعد ماسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ جیت لیا۔

گالف کے نامور کھلاڑی ٹائیگر ووڈز نے امریکا کے شہر جارجیا میں ہونے والے ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ میں ان کی جیت کا اسکور ۲۷۵ رہا۔ یاد رہے ٹائیگر ووڈز اس سے پہلے چار مرتبہ ماسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کرچکے ہیں۔

ساؤتھ افریقہ کے سابق کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے

پی ایس ایل سیزن فور ۔ پاکستانی تماشائیوں کے لیے ایک اور افسوسناک خبر ساؤتھ افریقہ کے سابق کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے اے بی ڈیویلیئرز کا معاہدہ لاہور میں ہونے والے میچز تک کا تھا لیکن اب بتایا جا رہا ہے کہ انہوں نے پاکستان آنے مزید پڑھیں

آپ نے مجھے کیا سمجھ رکھا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان بی آر ٹی پشاور کے متعلق اجلاس میں انتظامیہ پر برس پڑے.

آپ نے مجھے کیا سمجھ رکھا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان بی آر ٹی پشاور کے متعلق اجلاس میں انتظامیہ پر برس پڑے. یاد رہے مہینہ قبل وزیر اعلیٰ نے 23 مارچ 2019 کو سروس شروع کرنے کا اعلان کیا تھا. اجلاس سے واک آؤٹ. انتظامیہ نے آگاہ کیا کہ منصوبے کا مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے تمام میچز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

پی ایس ایل سیزن فور: پاکستان میں ہونے والے تمام میچز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ لاہور میں ہونے والے تمام کے تمام میچز کراچی میں شفٹ کر دیئے گئے۔ یاد رہے کچھ دن پہلے پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے اس بات کا یقین دلایا تھا کہ پاکستان میں ہونے والے تمام مزید پڑھیں

پاکستان کی مکسڈ مارشل فائٹر انیتا نثار نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کردیا

پاکستان کی مکسڈ مارشل فائٹر انیتا نثار نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کردیا۔ سنگاپور میں کھیلے گئے مکسڈ مارشل آرٹ فائیٹ میں انیتا نے انڈونیشیا کی گیتا سوہار سونو کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا۔ فائنل میں موجود تمام ججز نے انیتا کے حق میں فیصلہ دے کر انیتا کو مزید پڑھیں