’’جنرل(ر)راحیل شریف کو دیا جانے والا این او سی غیر قانونی قرار،حکومت ایک ماہ میں تصحیح کرے ورنہ ۔۔۔‘‘ سپریم کورٹ نے دبنگ حکم جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے سعودی عرب میں اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کے بیرون ملک ملازمت کے این او سی کو غیر قانونی قراردے کر اس کی درستی کے لئے وفاقی حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے قراردیاہے کہ مقررہ مدت کے اندر قانون کے مطابق این او سی جاری نہ ہونے کی صورت میں جنرل (ر) راحیل شریف اپنی موجود ہ غیر ملکی ملازمت سے فوری طور پر سبکدوش تصور کئے جائیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں