’’جنرل(ر)راحیل شریف کو دیا جانے والا این او سی غیر قانونی قرار،حکومت ایک ماہ میں تصحیح کرے ورنہ ۔۔۔‘‘ سپریم کورٹ نے دبنگ حکم جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے سعودی عرب میں اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کے بیرون ملک ملازمت کے این او سی کو غیر قانونی قراردے کر اس کی درستی کے لئے وفاقی حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے قراردیاہے کہ مقررہ مدت کے اندر قانون کے مطابق این او سی جاری مزید پڑھیں

ہم تمہیں نہیں بھولے، سانحہ اے پی ایس کو 4 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ ہیں .

پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے۔ 4 سال قبل بزدل دہشتگردوں نے اے پی ایس کے معصوم بچوں کے خون کی ایسی ہولی کھیلی کہ پوری دنیا کے دل چھلنی ہوگئے۔ اس اندوہناک واقعے میں معصوم بچوں سمیت 144 افراد مزید پڑھیں

قصور: درخت سے لٹکتی دو لاشیں، خود کشی یا قتل

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں پولیس نے حال ہی میں ایک مرد اور نوجوان لڑکی کی درخت سے لٹکتی لاشیں دریافت کی تھیں۔ پولیس کے مطابق دونوں لاشیں جمعرات کی صبح قصور شہر کے قریب تھانہ صدر کی حدود میں بائی پاس کے قریب درخت سے لٹکتی پائی گئیں۔ دونوں کی گردنوں مزید پڑھیں

آرمی چیف نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گرد مسلح افواج، سیکیورٹی اداروں اور تعلیمی اداروں پر حملے میں ملوث تھے جن کی کارروائیوں کے نتیجے میں 34 افراد شہید ہوئے جب کہ شہدا میں سے 21 کا تعلق مسلح افواج سے تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت مزید پڑھیں

پرستان سے واپسی

کُلاچ سے کیلاش ایک قسط وار سفرنامہ ہے۔ کراچی سے وادی کیلاش تک کا یہ سفر ہمارے ساتھی شرجیل بلوچ نے چند منچلے خواتین و حضرات کے ساتھ طے کیا ہے۔ راستہ تو خوبصورت ہے ہی، مگر راہی بھی کم نہیں۔ یہ سفر نامہ ہر اتوار کو قسط وار شائع کیا جاتا ہے۔ پیش ہے مزید پڑھیں

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جہلم میں مبینہ توہینِ مذہب کے واقعے کے بعد کشیدگی کی فضا ہے جبکہ حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوج تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ جہلم میں جمعے کی شب مشتعل ہجوم نے مبینہ توہینِ مذہب کے الزام کے بعد ایک فیکڑی پر حملہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

پاکستان نے بنگلہ دیش میں حزبِ مخالف کے دو رہنماؤوں کو پھانسی دیے جانے پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے بنگلہ دیش سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نو اپریل 1974 کو کیے جانے والے معاہدے پر عمل کرتے ہوئے مفاہمتی انداز اپنائے۔ خیال رہے کہ بنگلہ دیش میں سنیچر اور اتوار کی مزید پڑھیں

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک مقامی صحافی حفیظ الرحمن کو قتل کر دیا ہے۔ یہ واقعہ اتوار کی صبح کوہاٹ کے علاقے کالوخان بانڈہ چوک پر پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق حفیظ الرحمن موٹر سائیکل پر اپنے دفتر جا رہے تھے کہ راستے مزید پڑھیں