گالف کے نامور کھلاڑی ٹائیگر ووڈز نے ۱۴ سال بعد ماسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ جیت لیا۔

گالف کے نامور کھلاڑی ٹائیگر ووڈز نے امریکا کے شہر جارجیا میں ہونے والے ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ میں ان کی جیت کا اسکور ۲۷۵ رہا۔

یاد رہے ٹائیگر ووڈز اس سے پہلے چار مرتبہ ماسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کرچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں