چیمپین لیگ کواٹر فائنل کی دوسری لیگ میں ایجکس نے جووینٹس کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

جبکہ دوسری جانب لیونل میسی کی شاندرا پرفاررمنس کی بدولت بارسیولونا نے مانچسٹر یونائٹڈ کو شکست دی
چیمپین لیگ کے آج ہونیوالے میچوں میں لیورپول اور پورٹو جبکہ مانچسٹر سٹی اور ٹوٹینھم مدمقابل ہوں گے
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے کھیلے جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں