پاکستان کی مکسڈ مارشل فائٹر انیتا نثار نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کردیا

پاکستان کی مکسڈ مارشل فائٹر انیتا نثار نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کردیا۔

سنگاپور میں کھیلے گئے مکسڈ مارشل آرٹ فائیٹ میں انیتا نے انڈونیشیا کی گیتا سوہار سونو کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا۔

فائنل میں موجود تمام ججز نے انیتا کے حق میں فیصلہ دے کر انیتا کو فائنل کا اصل حقدار ٹھہرایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں