پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لیے ۱۵ رکنی‏ سکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لیے ۱۵ رکنی‏ سکواڈ کا اعلان کردیا۔

عابد علی ‏
محمد حفیظ ‏
امام الحق ‏
فخر زمان ‏
شعیب ملک
‏ ‏بابر اعظم ‏
حارث سہیل ‏
سرفراز احمد(وکٹ کیپر/کپتان) ‏
شاداب خان ‏
عماد وسیم ‏
فہیم اشرف ‏
محمد حسنین ‏
شاہین شاہ آفریدی
‏جنید خان
‏حسن علی

رپورٹر: حسن بشیر

اپنا تبصرہ بھیجیں