ویسٹ انڈیز نے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ:
ویسٹ انڈیز نے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔
سیریز دو دو سے برابر ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا۔

تھامس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ تھامس نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جبکہ کرس گیل کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

اسکور:
انگلینڈ: ۱۱۳ آل آ ؤٹ
ویسٹ انڈیز: ۱۱۵/۳

اپنا تبصرہ بھیجیں