وفاقی وزراء کے محکمے تبدیل

وفاقی وزراء کے محکمے تبدیل

،حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ جبکہ فواد چوہدری وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی مقرر۔

اعظم سواتی کو پارلیمانی امور کی وزارت دے دی گئی۔

فردوس عاشق اعوان معاون خصوصی اطلاعات و نشریات مقرر۔

اعجاز شاہ کووزیر داخلہ کا مقرر کر دیا گیا –

شہریار آفریدی وزیر مملکت سیفران مقرر۔

میاں محمد سومرو کو نجکاری کا قلمدان سونپ دیا گیا۔
غلام سرور خان ہوا بازی کے وزیر مقرر-
ندیم بابر ناظم کو معاون خصوصی برائے پٹرولیم مقرر کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر ظفراللہ مرزا معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز۔

اپنا تبصرہ بھیجیں