وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان دنیا کی 100 با اثر لوگوں میں شامل


امریکی جریدے ٹائم نے وزیراعظم عمران خان کو 2019 کی 100 با اثرشخصیات میں شامل کر دیا۔

ٹائم میگزین ہر سال دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی بااثر سیاسی شخصیات کی فہرست جاری کرتا ہے۔

اس بار دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے اور 22 سالہ سیاسی جدوجہد کے بعد پاکستان کے وزیراعظم بننے والے عمران خان کو شامل کیا۔
رپورٹر۔ حسیب ترین

اپنا تبصرہ بھیجیں