نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ۔

نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ۔

پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور ۵۲ سے شکست دے دی۔ کپتان ولیم سن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

اسکور:
بنگلہ دیش پہلی اننگز۔ ۲۳۴ آل آؤٹ
بہترین اسکور: تیمیم اقبال ۱۲۶

بنگلہ دیش دوسری اننگز۔ ۴۲۹ آل آؤٹ
بہترین اسکور: سرکار ۱۴۹، محمود اللہّٰ ۱۴۶

نیوزی لینڈ پہلی اننگز۔ ۷۱۵/۶ ڈکلئیر
بہترین اسکور: ولیم سن ۲۰۰*، لیتھم ۱۶۱،
جیت راول ۱۳۲

اپنا تبصرہ بھیجیں