لاپتہ افراد کا معاملہ

حکومتی ارکان اور بی این پی مینگل کے درمیان مذاکرات. حکومتی ارکان کی طرف سے لاپتہ افراد کمیشن کے لئے سردار اختر جان مینگل سے نام مانگ لئے.رات گئے سردار اختر مینگل نے لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ سے بھی ملاقات کی.لاپتہ افراد کمیشن بلوچستان کے مختلف علاقوں میں لاپتہ افراد کا ڈیٹا حاصل کرے گی.کمیشن میں بی این پی کے نمائندے بھی شامل ہونگے.
رپورٹر:حشمت بلوچ

اپنا تبصرہ بھیجیں