شمالی كوریا نے آج امریكہ كو وزیر خارجہ مائك پومپیو كو جوہری مزاكرات سے ہٹانے كا مطالبہ

شمالی كوریا نے آج امریكہ كو وزیر خارجہ مائك پومپیو كو جوہری مزاكرات سے ہٹانے كا مطالبہ كر دیا۔

ایك سینیر وزیر خارجہ كے ایك اہلكار نے كہا كے مزید مزاكرات بے معنی ھو جائیں گۓ اگر پومپیو كو اس میں شامل كیا گیا تو۔

شمالی كوریا كی وزارت خارجہ كا كہنا ہے كے پومپیو نے بے بنیاد باتوں كا اظہار كیا اور ہماری اعلی قیادت كی عظمت كو نقصان پہنچایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں