ساؤتھ افریقہ کے سابق کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے

پی ایس ایل سیزن فور ۔

پاکستانی تماشائیوں کے لیے ایک اور افسوسناک خبر ساؤتھ افریقہ کے سابق کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے اے بی ڈیویلیئرز کا معاہدہ لاہور میں ہونے والے میچز تک کا تھا لیکن اب بتایا جا رہا ہے کہ انہوں نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اُن کو کچھ فٹنس مسائل کا سامنا ہے۔

اور اسی کے ساتھ ساتھ لاہور میں ہونے والے تمام میچز کراچی شفٹ کر دیے گے ہیں اور شیڈول میں تبدیلی بھی کی گی ہے۔ جو میچ ۷ مارچ سے شروع ہونے تھے وہ اب ۹ مارچ سے کراچی میں شروع ہونگے

اپنا تبصرہ بھیجیں