بہارتی پائلٹ ابہی نندن کو واہگہ بارڈر کے ذریعہ بہارت کے حوالہ کردیا گیا

پاکستانی آرمی کے دو نوجوانوں نے مجھے بچایا ،ابہی نندن ۔

پاکستان آرمی کے کیپٹن مجھے اپنی یونٹ تک لیکر گئے وہاں فرسٹ ایڈ دیا ،ابہی نندن ۔

پاکستانی آرمی بہت ہی پروفیشنل ہے ، میں بہت متاثر ہوا ، ابہی نندن ۔

انڈین میڈیا چھوٹی سی چیز کو مرچ لگا کر بیان کرتا ہے ، بہارتی پائلٹ ابہی نندن ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں