بھارت میں ٹک ٹاک بند کر دی گئی-

دنیا بھر میں مقبول ترین ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو بند کردیا گیا، سپریم کورٹ کے مطابق ٹک تاک بھارت میں فحاشی کا سبب بن رہی تھی-

مدارس کورٹ کی درخواست پر سپریم کورٹ نے ٹک ٹاک بند کرنے کا فیصلہ کیا –

بھارت نے گوگل اور ایپل کو خط لکھ کر اپنے اسٹورز سے ہٹانے کا کہا –

عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ٹک ٹاک بھارت کی قومی سلامتی اور غیرت کیکیئے خطوہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں