بھارت كا ون بیلٹ ون روڈ معاہدے سے بائيكاٹ

بیجنگ : چینی وزیر خارجہ نے جمعہ كو اشارہ كیا كہ بھارت كا ون بیلٹ ون روڈ فورم میں شركت سے انكار سے چین بھارت تعلقات پر كوٸ برا اثر نہیں پڑۓ گا۔

انہوں نے اعلان كیا كے دونوں ملك تیاری كر رہے ہيں دونوں ملكوں كے سربراہوں كے درمیان غیر رسمی ملاقات كی۔

وانگ نے كہا كے چین توقع ركھتا ہے كے مودی اپنی دوسری مدت بھی بطور وزیر اعظم جاری ركھے گۓ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں