بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں بم دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات اور تعزیت

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ وہ ملک کی تمام قوتوں کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ قومی دھارے میں لانا ہے تو دہشت گردی کے متاثرین کو لائیں کالعدم تنظیموں کو نہیں۔
میں بھی شہید کا بیٹا ہوں ملک کو انتہاپسندوں سے پاک کرنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، پوری سیاسی زندگی اس کام کے لیے ہوگی کہ اپنے ملک کو انتہاپسندوں سے پاک کروں تاکہ ہم امن کے ساتھ اس ملک میں زندگی گزار سکیں۔ بلاول زرداری

بدر الدین ۔سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں