التمش انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل میڈیسن میں کانووکیشن کا انعقاد

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تقریب میں 144 طلبا نے ڈگریاں حاصل کیں۔
اس موقع پرنیول چیف نے کہا کہ الہامی علم کو دنیاوی علوم پر فوقیت دینی چاہیے، الہامی اور دنیاوی علوم کے امتزاج سے ہی دانائی حاصل ہوتی ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پرنسپل التمش انسٹیٹیوٹ اور وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں