آپ نے مجھے کیا سمجھ رکھا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان بی آر ٹی پشاور کے متعلق اجلاس میں انتظامیہ پر برس پڑے.


آپ نے مجھے کیا سمجھ رکھا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان بی آر ٹی پشاور کے متعلق اجلاس میں انتظامیہ پر برس پڑے.
یاد رہے مہینہ قبل وزیر اعلیٰ نے 23 مارچ 2019 کو سروس شروع کرنے کا اعلان کیا تھا.
اجلاس سے واک آؤٹ.
انتظامیہ نے آگاہ کیا کہ منصوبے کا افتتاح 23 جون 2019 تک بھی ناممکن.
31 سٹیشنز میں سے ایک بھی سٹیشن مکمل نہیں کیا جاسکا.
یاد رہے کہ 19 اکتوبر 2017 کو سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے منصوبے کا آغاز کر تے ہوئے کہا تھاکہ بی آر ٹی پشاور کو مارچ 2018 تک مکمل کیا جائے گا.
منصوبے کیلئے 220 بسوں کی ضرورت ہے لیکن محکمہ ٹرانسپورٹ کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ بی آر ٹی پشاور کے لیے اب تک کی صرف 20 بسیں ماس ٹرانس کا حوالے کی گئ ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں